12th Class Urdu Chapter مجمہ MCQs:

Karachi board, Sukkur board, Hyderabad board, Larkana board, Mirpur Khas board.

Sindh -> 12th Class -> Urdu -> مجمہ

Question:

بادشاہ کے قدموں میں کون گرا تھا؟

A: مجمسمہ
B: ملکہ
C: وزیر
D: نوکر
Answer: B

Question:

بادشاہ "صدف سیمیں" کس کو کہا کرتا تھا؟

A: آنکھوں کو
B: دانتوں کو
C: کانوں کو
D: گردن کو
Answer: C

Question:

غیض وغضب کے دیوتا کی طرح کون گرجا؟

A: ملکہ
B: بادشاہ
C: وزیر
D: چوکیدار
Answer: B

Question:

مجسمہ کی وجہ س کس کے رویے میں فرق آنے لگا تھا؟

A: بادشاہ
B: ملکہ
C: وزیر
D: کنیز
Answer: B

Question:

بادشاہ نے مجسمہ کہاں رکھوادیا؟

A: دفتر
B: خوابگاہ میں
C: صحن میں
D: بازار میں
Answer: B

Question:

بادشاہ کو کس شغل سے تسکین ہوتی تھی؟

A: کتب بینی
B: مصوری
C: شاعری
D: گانے
Answer: B

Question:

بادشاہ نےکیا فیصلہ کر لیاتھا؟

A: دوسری شادی کرنا
B: دوسری شادی نہ کرنا
C: سیروتفریح
D: وزیر کی چھٹی
Answer: B

Question:

بادشاہ روز بروز کس بات سے مایوس ہوتاتھا؟

A: ملکہ
B: لطفِ زیست
C: نوکر
D: اولاد
Answer: B

Question:

بادشاہ کس چیز سے اکتا چکا تھا ؟

A: بےادبی
B: تسلیم واطاعت
C: محنت
D: وزیر
Answer: B

Question:

بادشاہ کس کو دیوانہ دار چاہتاتھا؟

A: بیٹی
B: کنیز
C: بہو
D: ملکہ
Answer: D

Question:

غلام عباس کا انتقال کس سن میں ہوا؟

A: 1980
B: 1982
C: 1984
D: 1988
Answer: B

Question:

غلام عباس ک پہلے افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟

A: آنندی
B: جاڑے کی چاندنی
C: کن رسی
D: زندگی نقاب چہرے
Answer: A

Question:

غلام عباس کس رسالے کےمدیر رہے؟

A: آواز
B: پھول
C: تہزیب نسواں
D: آہنگ
Answer: A

Question:

غلام عباس کو آدم جی ایوارڈ کس افسانوی مجموعہ پر ملا؟

A: آنندی
B: کن رس
C: جاڑ ے کی چاندنی
D: جزیرہ سخنوراں
Answer: C

Question:

غلام عباس نے ادبی زندگی کا آغاز کس عمر میگں کیا؟

A: 12
B: 15
C: 17
D: 19
Answer: B

Question:

غلام عباس کس شہر میں پیدا ہوئے؟

A: لکھنو
B: دہلی
C: لاہور
D: کراچی
Answer: A

Question:

مصنف غلام عباس کس سن میں پیدا ہوئے؟

A: 1909
B: 1911
C: 1913
D: 1915
Answer: C

Question:

غلام عباس کا عالمی شہرت یافتہ افسانہ یہ ہے

A: آنندی
B: سایہ
C: کتبہ
D: حمام میں
Answer: A

Question:

مجسمہ افسانے میں اہم کردار اتنے ہیں

A: چار
B: پانچ
C: چھ
D: تین
Answer: D

Question:

مجسمہ افسانہ غلام عباس نے اس زمانے میں لکھا تھا

A: آخری
B: درمیانی
C: ابتدائی
D: لکھا ہی نہیں تھا
Answer: C