12th Class Urdu Chapter نیا قانون MCQs:

Karachi board, Sukkur board, Hyderabad board, Larkana board, Mirpur Khas board.

Sindh -> 12th Class -> Urdu -> نیا قانون

Question:

گورے کو مارنے سے منگو کہاں پہنچ گیا؟

A: نئے ملک میں
B: آزادی کے ماحول میں
C: حوالات میں
D: عدالت میں
Answer: C

Question:

منگو نئے قانون کے بارے میں کیا سمجھا تھا؟

A: غلامی کا قانون
B: آزادی کا قانون
C: صوبوں کا قانون
D: مرکزی قانون
Answer: B

Question:

یکم اپریل 1935ء کو منگو کب اٹھا؟

A: صبح سویرے
B: دوپہر
C: سہ پہر
D: شام
Answer: C

Question:

منگو نے کس کو مارا؟

A: ہندو
B: مارواڑی
C: انگریز
D: سکھ
Answer: C

Question:

نیا قانون کس تاریخ کو نافذ ہوا؟

A: یکم اپریل
B: یکم اگست
C: دس جنوری
D: چھ دسمبر
Answer: A

Question:

منگو کوچوان کو کس بات کی بے انتہاءخوشی تھی؟

A: نیا تانگہ
B: زیادہ سواریاں
C: جدید آئین
D: ہندوستان کی تقسیم
Answer: C

Question:

استاد منگو کو کس سے نفرت تھی؟

A: انگریزوں
B: ہندووٓں
C: سکھوں
D: مرہٹوں
Answer: A

Question:

منگو کواڈے میں کیا سمجھا جاتا تھا؟

A: بہادر
B: بزدل
C: عقل مند
D: احمق
Answer: C

Question:

ٹھنڈا گوشت کس کے افسانوں کا مجموعہ ہے؟

A: منٹو
B: احمد ندیم قاسمی
C: غلام عباس
D: کرشن چندر
Answer: A

Question:

منٹو کا انتقال کس سن میں ہوا؟

A: 1950
B: 1952
C: 1953
D: 1955
Answer: D

Question:

منٹو کی شہرت کس کام کی وجہ سے ہے؟

A: ناول نگاری
B: افسانہ نگاری
C: مضمون نگاری
D: غزل نگاری
Answer: B

Question:

منٹو کے پہلے افسانے کا کیا نام تھا ؟

A: یونس
B: منٹو
C: آدم
D: علی
Answer: C

Question:

منٹو کی شادی کس سن میں ہوئی؟

A: 1930
B: 1935
C: 1939
D: 1940
Answer: C

Question:

منٹو نے ادبی زندگی کا آغاز کس کام سے کیا؟

A: انگریزی کہانی کا ترجمہ سے
B: روسی ناول کا ترجمہ سے
C: فارسی داستان کا ترجمہ سے
D: ترکی داستان کا ترجمہ سے
Answer: A

Question:

منٹو کا تعلق کس نسل اور قوم سے تھا؟

A: افغانی
B: ایرانی
C: کشمیری
D: ترک
Answer: C

Question:

سعادت منٹو کے والد کا کیا نام تھا؟

A: میاں محمد عزیز
B: محمد عبداللہ
C: محمد عارف الرحمن
D: عبد الرحیم
Answer: A

Question:

سعادت منٹو کس شہرمیں پیدا ہوئے؟

A: امرتسر
B: لاہور
C: لدھیانہ
D: دہلی
Answer: C

Question:

سعادت حسن منٹو کس سن میں پیدا ہوئے؟

A: 1910
B: 1929
C: 1940
D: 1945
Answer: A

Question:

اُردو کا سب سے بڑا ترقی پسند افسانہ نگار یہ ہیں

A: اشفاق احمد
B: انتظار حسین
C: عصمت چغتائی
D: منٹو
Answer: D

Question:

نیا قانون کا موضوع یہ ہے

A: رومانی زندگی
B: سماجی زندگی
C: مزاحیہ زندگی
D: تاریخی زندگی
Answer: B